پاکستان جرمن پریس کلب کے چئیرمین ظہور احمد کی جانب سے پاکستان سفارتخانے کے سابقہ پریس اتاشی
محترم غلام حیدر کےاعزاز میں عشائیہ دیا گیا
اس موقع پر یونان پریس کلب کے سنئیر صحافی اور آج ٹی وی کے نمائندے احسان اللہ، پروفیسر و ادیب عارف نقوی، بزم ادب کے جنرل سیکریٹری سرورغزالی اور پریس کلب کے صحافیوں شریک رہے
پریس کلب کے چیئرمین ظہوراحمد نے غلام حیدر گلدستہ پیش کیا ان کے خدمات کی تعریف پیش کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا.





