Skip to content

پوپ فرانسس کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ

    عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے صحت کے مسائل کی وجہ سے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا سے واپسی پر 85 برس کے پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ توانائی محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تا کہ چرچ کی خدمت کر سکوں۔انہوں نے کہا کہ عمر کی وجہ سے عہدہ چھوڑنے کے امکان سے متعلق سوچنا ہو گا۔پوپ فرانسس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماضی کی طرح اب سفر ممکن نہیں رہا، پوپ کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ پوپ فرانسس سے پہلے پوپ بینیڈکٹ بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *