Skip to content

سعودی عرب کی شمالی عراق پر ترک فوج کے حملے کی مذمت

    سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے شمالی علاقے دھوک میں ترک فوج کے حملے کی مذمت کی ہے۔ریاض سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی .وزارت خارجہ نے عراقی حکومت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا.سعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عراق کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور علاقائی سلامتی میں بغداد کے ساتھ ہیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *