Skip to content

جرمنی کے شہر میونخ میں جی سیون کا تین روزہ سربراہی اجلاس شروع ہوتے ہی دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں نے وہاں پہنچ کر مظاہرے شروع کردیئے ہیں

    جرمنی کے شہر میونخ میں جی سیون کا سربراہی اجلاس شروع ہوچکا ہے جس میں امریکی صدر جو ہائیڈن سمیت گروپ میں شامل ساتوں ممالک کے سربراہان/راہنما اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی پہنچ چکے ہیں ۔
    بھارت کی طرف سے نمائندگی کرنے کے لئے وہاں کے وزیراعظم نرندر مودی بھی اس اجلاس میں شریک ہیں۔یہی وجہ ہے کہ میونخ میں بھارتی اقلیتوں نے یہاں جرمنی میں موجود انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ مل کر بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف عمارت کے باپر جمع ہوکر مظاہرہ کیا۔
    مظاہرے میں سکھ ،کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بھرپور شرکت کی۔
    مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پاکستان، خالصتان و کشمیر سمیت دیگر جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔
    مظاہرین نے بھارتی فوج اور بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *