Skip to content

معیزاللہ بیگ نے جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والے سکریبل کے انٹرنیشنل مقابلوں میں 15 میں سے 13 مقابلے جیت کر 1057 پوائنٹس لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

    جرمنی کے دارلحکومت برلن میں پاکستانی اسٹوڈنٹ اور SCRABBLE کے بہترین انٹرنیشنل کھلاڑی معیزاللہ بیگ نے انٹرنیشنل مقابلوں میں 15 میں سے 13 مقابلے جیت کر 1057 پوائنٹس لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
    مغربی جرمنی میں ماسٹر کرنے والے معیزاللہ بیگ کراچی سے تعلق رکھتے ھے ماضی میں مختلف انشنل انٹرنیشنل مقابلوں میں کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں
    معیزاللہ بیگ نے جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والے SCRABBLE کے انٹرنیشنل مقابلوں میں 15 میں سے 13 مقابلے جیت کر 1057 پوائنٹس لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔اس مقابلے میں امریکہ کھلاڑی کی دوسری پوزیشن ، فرانس تیسری پوزیشن پر رہے
    معیز اللہ بیگ کی کامیابی کو جرمنی میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی،

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *