Skip to content

پاکستان کا نام لیتے ہی بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا

    وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران پاکستان کا نام لیتے ہی امریکی صدر جو بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا۔
    وائٹ ہاؤس میں منعقد تقریب کے موقع پر صدر بائیڈن اپنی سرکاری رہائش گاہ پر لوگوں سے ملاقات کررہے تھے اور اس دوران انہوں نے پاکستان اور افغانستان سےمتعلق بات شروع ہی کی تھی کہ اچانک ایسٹر بنی ان کے پاس باہیں پھیلائے پہنچ گیا اور انہیں دوسری جانب جانے کا اشارہ کیا۔ اچانک اس مداخلت پر بائیڈن ذرا پیچھے ہٹے اور پھر دوسری طرف چلے گئے۔ طویل عرصے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ صدر بائیڈن کے منہ پر پاکستان کا لفظ آیا تھا۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *