Skip to content

ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کرانے کیلئے خط

    ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کرانے سے متعلق خط لکھ دیا۔
    خط میں قومی اسمبلی توڑنے کے90 دن میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینے کا کہا گیا ہے۔
    خط کے متن میں تحریر ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 5(A) اور آرٹیکل 224(2) کے تحت صدر عام انتخابات کی تاریخ مقرر کریں گے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *