Skip to content

متحدہ عرب امارات کا کارگو جہاز ڈوب گیا

    ایرانی بندرگاہ کے قریب متحدہ عرب امارات کا کارگو جہاز ڈوب گیا۔
    خبر ایجنسی کے مطابق ڈوبنے والے جہاز کے 30 رکنی عملے کے 16 ارکان کو بچا لیا گیا ہے، جبکہ عملے کے دیگر ارکان کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
    متحدہ عرب امارات کا جہاز آج عسلویہ پورٹ سے30 میل دور سمندر میں ڈوبا ہے۔
    ایرانی حکام کے مطابق جہاز ممکنہ طور پر تیز ہواؤں کے باعث حادثے کا شکار ہوا، ڈوبنے والا کارگو جہاز دبئی میں رجسٹرڈ ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *