Skip to content

جرمنی میں آرٹ کی سب سے بڑی چوری، ملزمان کے ٹرائل کا آغاز

    جرمنی میں چھ رکنی مشتبہ چوروں کے ایک گروہ کا ٹرائل شروع ہوا ہے جن پر 2019 میں گرین والٹ میوزیم سے سینکڑوں جواہرات اور دستے پر ہیرے جڑی تلوار چرانے کا الزام ہے۔ یہ جرمنی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد آرٹ کی سب سے بڑی چوری تھی

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *