سعودی شہر جدہ سمیت ینبع، رابغ اور املج میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ سمیت ینبع، رابغ اور املج میں مطلع ابر آلود اور گردو غبار کے طوفان کا امکان ہے۔
سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق تبوک، الجوف اور شمالی حدود ریجن میں سردی کی نئی لہر آنے اور تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے۔
