Skip to content

شکاگو میں 3 سال کے بچے نے ماں کی جان لے لی

    امریکی شہر شکاگو میں تین سال کے بچے نے کھیل کھیل میں گولی مار کر اپنی ماں کی جان لے لی۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈالٹن میں سپر مارکیٹ کی پارکنگ میں پیش آیا۔
    پولیس کے مطابق گاڑی کی سیٹ پر رکھی والد کی پستول بچے کے ہاتھ لگ گئی، جس سے اس نے کھیلنا شروع کردیا اور اس دوران گولی چل گئی۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *