Skip to content

احمد علی بٹ اور عاطف اسلم بچوں کے اسکول پہنچ گئے

    کامیڈین اداکار احمد علی بٹ اور اداکار و گلوکار عاطف اسلم اپنے بچوں کے اسکول میں منعقدہ فنکشن میں شرکت کرنے پہنچ گئے۔احمد علی بٹ نے اپنی اہلیہ فاطمہ، عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہمراہ ایک سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی۔
    اپنی پوسٹ میں احمد علی بٹ نے ایچی سن لاہور کے ہیش ٹیگ کے ساتھ بتایا کہ ان کی عاطف اسلم سے ’فاؤنڈرز ڈے‘ پر ملاقات ہوئی۔
    احمد علی بٹ نے یہ بھی کہا کہ والدین کیلئے آج فخر کا دن ہے، اور ہمارے ساتھ عاطف اسلم بھی موجود ہیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *