Skip to content

قومی کرکٹر رومان رئیس کی 2 سال کی بیٹی پہلی منزل سے گر کر زخمی

    قومی کرکٹر رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی کراچی میں پہلی منزل سے گر کر زخمی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی کے سر پر چوٹ آئی اور ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔قومی کرکٹری کی بیٹی نجی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ذرائع کے مطابق کرکٹر رومان رئیس نے اپنے مداحوں سے بیٹی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *