ہیمبرگ:پاکستان کے نامور کاروباری،سیاسی و سماجی شخصیت جہانگیر سلیم نےعید ملن پارٹی کا اہتمام کیا
ہیمبرگ / برلن رپورٹ : مطیع اللہ جرمنی کے صنعتی و ساحلی شہر ہیمبرگ میں پاکستان کے نامور کاروباری،سیاسی و سماجی شخصیت جہانگیر سلیم نے اپنے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہیمبرگ کے پاکستانی…