افریقی ممالک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں پر مشتمل وفد نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا
افریقی ممالک سے پاکستانی تنظیموں پرمشتمل رہنماﺅں کے وفد نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر یوگنڈا کی ڈپٹی وزیراعظم رقیہ ناکاڈامہ، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے صدر شاہد…









