Skip to content

پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، طالبان ترجمان

    طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان کیلئےخطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہ دینے کے پابند ہیں۔ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرستان کے… 

    امریکا: شمال مشرقی ریاستیں طوفانی بارشوں، سیلاب سے دوچار

      امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔نیویارک میں سیلابی ریلے میں بہنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند… 

      برسلز: یورپین کمیشن پر استحکامِ پاکستان ریلی، کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت

        بیلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان ریلی کا اہتمام یورپین کمیشن، یورپین کونسل اور یورپین وزارت خارجہ کے سامنے کیا گیا۔اس ریلی کا اہتمام پاک بیلجیئم فیڈریشن کے زاہد بھدر نے کمیونٹی رہنما… 

        سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں وقت لگے گا، بائیڈن

          امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکام معمول کے تعلقات کے معاہدے تک پہنچنے… 

          میئر لندن صادق خان کو نسل پرستوں نے نشانے پر لے لیا

            لندن کے میئر صادق خان کو نسل پرستوں اور مسلم مخالف عناصر نے نشانے پر لے لیا۔لندن کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر صادق خان کو آن لائن نسل پرستانہ تبصروں کی بوچھاڑ… 

            برہان وانی کی 7ویں برسی پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

              معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک… 

              پاکستانی نژاد برطانوی خاتون شاہ چارلس سوم کی مشیر خاص مقرر

                برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پہلی بار برٹش پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کرلیا۔ لندن سے مقامی میڈیا کے مطابق برٹش پاکستانی اعلیٰ سرکاری افسر کا عہدہ بادشاہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری کے… 

                مقبوضہ کشمیر: امرناتھ یاترا، سیکیورٹی کی آڑ میں پابندیاں مزید سخت

                  مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاترا کے لیے سیکیورٹی کی آڑ میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فورسز کے مزید 60 ہزار… 

                  قرآن پاک کی توہین روکنے کیلئے اسلامی ممالک اجتماعی اقدامات کریں، اسلامی تعاون تنظیم، ہمارا تعلق نہیں، سوئیڈش حکومت

                    سوئیڈن کی حکومت نے اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلاموفوبیا قرار دیا ہے، سوئیڈش وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ توہین آمیز واقعے…