سعودی عرب میں 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں افراد شریک ہوئے
دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب میں مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کے چیف کوارڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک مہمان خصوصی تھے اس موقعہ پر مقررین…









