مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سنگین ہے، مودی دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اقوام متحدہ
مودی حکومت ایک طرف مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے تو دوسری طرف دنیا کو گمراہ کرنے کےلیے سری نگر میں جی ٹوئنٹی کے اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔اقلیتی…









