پاکستانی طلبہ نے ایک بار پھر یورپی یونین کی سب سے زیادہ اسکالرشپس حاصل کرلیں
پاکستانی طلبہ نے ایک بار پھر یورپی یونین کے اسکالرشپ پروگرام میں سب سے زیادہ اسکالرشپس حاصل کرلیں۔یورپی یونین نے اپنے آفیشل ٹوئٹر پر بتایا کہ عالمی سطح پر پاکستان نے ایک دفعہ پھر سب…









