Skip to content

عمران اسماعیل کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

    سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج انکی آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے۔ انہوں… 

    مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس: مودی کو ہزیمت کا سامنا، کئی ممالک کے عدم شرکت کا امکان

      عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کروانے پر مودی حکومت کو ہزیمت کا سامنا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے بھی جی 20… 

      یورپی یونین کی ایران پر نئی پابندیاں

        یورپی یونین نے حکومتی کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں۔برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق نئی پابندیاں پُرتشدد کریک ڈاؤن کےخلاف ایرانی حکام اور اداروں پر لگائی گئیں۔ پابندیوں میں ایران… 

        پی آئی اے کی کوئٹہ سے اسلام آباد پرواز کا ٹیک آف کیوں روکا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

          کوئٹہ سے اسلام آباد کےلیے قومی ایئرلائنز پی آئی اے کی پرواز کا ٹیک آف فنی خرابی کی وجہ سے روکا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے قومی ایئرلائن پی… 

          آرمی چیف کا 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداء منانے کا اعلان

            آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداء پاکستان منانے کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء… 

            یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان ہوں گے

              یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان منعقد ہوں گے۔اس بات کا فیصلہ یورپی کونسل میں موجود تمام ممبر ممالک کے سفیروں کے اجلاس میں کیا گیا۔یورپی کونسل کے… 

              آسٹریلیا: نیو کیلیڈونیا کے قریب بحر الکاہل میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

                آسٹریلوی شہر سڈنی کے قریب نیو کیلیڈونیا کے جنوب مشرق میں بحر الکاہل میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد آسٹریلیا اور قریبی جزائر میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔شدید نوعیت کا… 

                چین کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی مخالفت، شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

                  چین نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں اگلے ہفتے منعقدہ جی 20 سیاحتی اجلاس کی مخالفت کرتے ہوئے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کے پاس رواں برس جی 20 ممالک کی… 

                  ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ

                    بلوچستان کےضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، امیر جماعت اسلامی حملے میں محفوظ رہے جبکہ حملہ آور مارا گیا۔پولیس کے مطابق ژوب… 

                    بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

                      بنگلادیش میں سمندری طوفان موکا کے باعث گیس سپلائی متاثر ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔بنگلادیش کے دونوں فلوٹنگ ایل این جی ٹرمینل بند ہونے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔بنگلادیش کے گرڈ…