لیڈیز جاسوس، دہشتگرد حملے، پاکستان کیخلاف ’’را‘‘ کے نئے ٹارگٹس بے نقاب
وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے عسکری ،قانون نافذ کرنے والے اور دیگر سرکاری اداروں کے افسران کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز…









