Skip to content

افواج پاکستان اور عوام میں دراڑیں ڈالنےکی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائیں گے، آئی ایس پی آر

    پاکستان کی مسلح افواج نے76ویں یوم آزادی پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ افواج پاکستان اور عوام میں دراڑیں ڈالنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائیں گے۔چیئرمین… 

    فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا، انگلینڈ سیمی فائنل میں

      فیفا وویمن ورلڈکپ کے آخری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے دی جبکہ آسٹریلیا نے فرانس کو ڈرامائی انداز میں پنالٹی کک پر 6-7 سے ہرا کر پہلی مرتبہ سیمی… 

      سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین کیلئے اپنا سفیر مقرر کر دیا

        سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین کیلئے اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ نائف السدیری فلسطین میں غیر اقامت پذیر (نان ریزیڈنٹ) سفیر کے فرائض سرانجام دیں گے۔فلسطینی خبر ایجنسی وفا نیوز کے مطابق صدر محمود… 

        جرمنی سب سے زیادہ جنگی ہیلی کاپٹر رکھنے والا نیٹو کا دوسرا رکن ملک

          جرمنی کے ایئرفورس سربراہ کا کہنا ہے کہ ہماری فضائیہ سب سے زیادہ جنگی ہیلی کاپٹر رکھنے والی نیٹو کی دوسری فضائیہ ہوگی۔ایئرفورس چیف انگو گرہارٹز کا کہنا تھا کہ پچھلے مہینے 60 چینوک ہیلی… 

          یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی، صدر مملکت نے منظوری دیدی

            صدر مملکت نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق عمر قید کے مجرموں پر ہوگا۔سزاؤں میں کمی کا اطلاق… 

            انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت عارف علوی نے ایڈوائس پر دستخط کردیے

              بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق کرلیا گیا جس کے بعد صدرِ مملکت نے ان کی بطور نگران وزیرِ اعظم تقرری کی سمری پر دستخط… 

              پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، امریکا

                ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے۔امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام… 

                جرمنی: جنگ عظیم دوم کا بم برآمد، 13 ہزار رہائشیوں سے گھر خالی کروا لیے گئے

                  جرمنی کے شہر ڈسلڈورف سے جنگ عظیم دوم کے زمانے کا بم برآمد ہونے کے بعد حکام نے عارضی طور پر 13 ہزار رہائشیوں سے گھر خالی کروا لیے۔جرمن میڈیا کے مطابق پولیس اور بم… 

                  عمران خان کو سزا سنانے والے جج کو ہل یونیورسٹی سے معطل نہیں کیا گیا

                    عمران خان کو اثاثے چھپانے اور کرپشن کے الزام میں سزا سنانے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل جج ہمایوں دلاور کو ہل یونیورسٹی کے حقوق انسانی اور قانون کے پروگرام سے معطل نہیں کیا گیا…