Skip to content

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

    روس کے نجی فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ پریگوزین طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ماسکو کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ ہوا، طیارے میں 10 مسافر سوار تھے۔برطانوی میڈیا کا کہنا… 

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جارجیا کیس میں گرفتاری دینے کا ارادہ

      سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا کیس میں جمعرات کو گرفتاری دینے کا ارادہ کرلیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں جمعرات کو گرفتاری دینے اٹلانٹا… 

      مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

        مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج اور نیم… 

        جمائمہ خان نے اپنے فالوورز کو ہوشیار و خبردار رہنے کا کہہ دیا

          چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ و فلم ساز جمائمہ خان نے اپنے فالوورز کو خبردار کر دیا اور بتایا کہ وہ ٹک ٹاک پر موجود نہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر… 

          بھارت میں مسلمان والدین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے مار کر قتل کردیا گیا

            بھارت میں مسلمان والدین ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ کے تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان والدین کا بیٹا شوکت 2020ء میں اپنی پڑوسی روبی نامی ہندو لڑکی کے ساتھ بھاگ… 

            کیلیفورنیا: سمندری طوفان نے تباہی مچادی، بارش کے 9 ریکارڈز ٹوٹ گئے

              امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سمندری طوفان ہلیری نے تباہی مچادی۔طوفان ہلیری کے زیر اثر کیلی فورنیا، میکسیکو میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جنوبی کیلی فورنیا میں بارش کے کم ازکم… 

              بھارت، ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی

                بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب میں شدید بارش کے باعث گرداس پور، ہوشیار پور، روپ نگر سمیت متعدد… 

                بھارت: 12 سالہ دلت لڑکی سے اونچی ذات کے ہندوؤں کی اجتماعی زیادتی

                  بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلت لڑکی کو اونچی ذات کے ہندوؤں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جونپور کے علاقے میں ہندو انتہاپسندوں نے 12 سالہ دلت لڑکی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی… 

                  بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

                    بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق، حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا…