توہین مذہب کا قانون ختم ورنہ جی ایس پی پلس پر نظرثانی، یورپی پارلیمنٹ کا پاکستان کو انتباہ
یورپی پارلیمنٹ میں 6؍ کے مقابلے میں 681؍ ووٹوں سے پاکستان کے توہین (بلاسفیمی) کے قوانین کیخلاف اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایک قرارداد منظور کی گئی ہے اور ساتھ ہی مطالبہ…