شہباز شریف کیخلاف نیب کا وعدہ معاف گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا
وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) کا وعدہ معاف گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا۔لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے ) کے چیف انجینئر اسرار سعید آشیانہ اسکینڈل میں…









