سیاسی جماعتیں انتخابات کی تاریخ بدلنا چاہتی ہیں تو عدالت ان کے ساتھ ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے…









