Skip to content

جنوبی وزیرستان، فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 بہادر سپاہیوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی… 

    جمائمہ خان نے اپنے فالوورز کو ہوشیار و خبردار رہنے کا کہہ دیا

      چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ و فلم ساز جمائمہ خان نے اپنے فالوورز کو خبردار کر دیا اور بتایا کہ وہ ٹک ٹاک پر موجود نہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر… 

      جی او سی ایس ایس جی ریسکیو آپریشن کی نگرانی کے لئے روانہ، پاک آرمی بٹگرام ریسکیو آپریشن رات میں بھی جاری رکھےگی

        خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کی یوسی بٹنگی پاشتو میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنےسے لفٹ دو پہاڑوں کے بیچ صبح 6 بجے سے پھنسی ہوئی ہے جس میں اسکول جانیوالے 6… 

        بھارت میں مسلمان والدین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے مار کر قتل کردیا گیا

          بھارت میں مسلمان والدین ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ کے تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان والدین کا بیٹا شوکت 2020ء میں اپنی پڑوسی روبی نامی ہندو لڑکی کے ساتھ بھاگ… 

          کیلیفورنیا: سمندری طوفان نے تباہی مچادی، بارش کے 9 ریکارڈز ٹوٹ گئے

            امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سمندری طوفان ہلیری نے تباہی مچادی۔طوفان ہلیری کے زیر اثر کیلی فورنیا، میکسیکو میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جنوبی کیلی فورنیا میں بارش کے کم ازکم… 

            افغانستان پر فتح، پاکستان عالمی نمبر ون ٹیم بن جائے گا

              پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان سے سیریز میں ون ڈے کی عالمی نمبر ون ٹیم بننے کا موقع میسر آگیا۔پاکستان اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر… 

              حکومت کا بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ

                نگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے کی منظوری… 

                ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شخص شہید، 3 خواتین زخمی

                  بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا… 

                  بھارت، ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی

                    بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب میں شدید بارش کے باعث گرداس پور، ہوشیار پور، روپ نگر سمیت متعدد… 

                    بھارت: 12 سالہ دلت لڑکی سے اونچی ذات کے ہندوؤں کی اجتماعی زیادتی

                      بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلت لڑکی کو اونچی ذات کے ہندوؤں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جونپور کے علاقے میں ہندو انتہاپسندوں نے 12 سالہ دلت لڑکی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی…