Skip to content

نوجوت سنگھ سدھو نے جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی خواہش پوری کردی

    حال ہی میں جیل سے رہائی پانے والے بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے اہلیہ نوجوت کور سدھو جنہیں اسٹیج 2 کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، کی خواہش پوری کر… 

    آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا امکان

      بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔اس خدشے کا اظہار وزارتِ خزانہ کے ذرائع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے… 

      ترکیہ صدارتی انتخابات: طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب

        رجب طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل کا کہنا ہے کہ صدر طیب اردوان کو ووٹوں کی گنتی کے دوران 52.09 فیصد ووٹوں… 

        ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان جلد متوقع

          پنجاب کی اہم سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا امکان ہے، جس کا اعلان آئندہ 72 گھنٹوں میں کیا جاسکتا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں جہانگیر ترین… 

          پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کے لیئے برلن میں پاکستانی کمیونٹی کا مظاھرہ

            برلن، رپورٹ مطیع اللہ استحکام پاکستان پروگرام کے تحت جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یوم تکریم شہداء کے موقع پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور اورسیز پاکستانیوں نے پاک آرمی کے… 

            جر منی :سفیر پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل سے جسٹس ہیلپ لائن یورپی یونین کے سفیر میاں مبین اخترنے ملاقات کی

              برلن رپورٹ مطیع اللہ جر منی میں تعینات سفیر پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل سے جسٹس ہیلپ لائن یورپی یونین کے سفیر,گرینڈ اوورسیز کلب یورپ کے صدر,وزارت اوورسیز پاکستانیز وانسانی وسائل کی ترقی کے تحت اعزازی… 

              فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ

                پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی رہنما فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع… 

                روس کے جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس میں تنصیب کا معاہدہ ہوگیا

                  روس کے جوہری ہتھیاروں کو بیلاروس میں نصب کرنے کا باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا۔معاہدہ ہونے کے کچھ ہی دیر بعد بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا کہ روس نے تنصیبات کیلئے اپنے… 

                  بھارتی ایجنسی کا یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کا مذموم ارادہ

                    بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے یاسین ملک کو سزائےموت دلوانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کا مذموم ارادہ رکھتی ہے۔کُل جماعتی…